audio
stringlengths 23
26
| sentence
stringlengths 12
242
|
---|---|
844424931362678-544-m.m4a | اڑی میں امداد کے منتظر لوگ اب غصے کا شکار ہونے لگے ہیں |
844424932442561-451-m.m4a | پاکستان نے تمام چیزیں واپس کر دیں مگر ابھی نندن کا پستول واپس نہیں کیا |
844424931347783-544-m.m4a | ستارہ امتیاز پانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر |
844424932534932-451-m.m4a | کشمالہ طارق کے اکائونٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کی تحقیقات کا حکم |
844424932589805-569-m.m4a | کیا کھانے کی اشیاء پروٹین کی ساخت میں سب سے زیادہ پر مشتمل ہے |
844424932695571-544-m.m4a | اس معاملے پر تین طبی رائے موجود نہیں ہیں |
844424932529845-181-m.m4a | بھارت میں کرونا کیسز کی تعداد تین کروڑ کے قریب |
844424932584055-68-m.m4a | کورونا وائرس کے چار مشتبہ مریضوں کے اسپتال سے فرار ہونے سے افراتفری |
844424932711962-1121-m.m4a | زندہ چیزوں میں ڈی این اے انتہائی محفوظ ہے |
844424931427273-544-m.m4a | ڈاکٹر صالحہ محمود نےماسٹر شیف کا ٹائٹل جیت لیا |
844424931313649-544-m.m4a | ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کی تیاری کا مرحلہ جاری |
844424931391762-485-m.m4a | عمارت گرنے کے وقت وہاں قریب تین ہزار افراد موجود تھے |
844424932648653-181-m.m4a | جب خشک کھانسی سیرپ لولولان میں مدد ملتی ہے |
844424932524104-181-m.m4a | پاکستانی پاسپورٹ جلانے کے الازام میں احتجاجیوں کو جیل بھیج دیا گیا |
844424932852073-544-m.m4a | ہدایت اور سکرپٹ لکھنے میں اپنا ہاتھ کرنے کی کوشش کرتا ہے |
844424932583056-569-m.m4a | پولیس نے دھماکے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے |
844424932891394-264-m.m4a | میکسیکو سے بھی ان کی کاشت کے نظام تیار کیا ہے |
844424932513704-51-m.m4a | ترکی میں اسلام پسندی کی لہر کو دیکھا جائے |
844424932821417-264-m.m4a | پسک مکمل چاند کے بعد فوری طور پر اتوار کو ایٹر ہمیشہ منایا جاتا ہے |
844424932888526-1156-m.m4a | دنیا بھر کے پولیو سے متاثرہ بچوں میں سے تقریبا پچاسی فیصد بھارتی ہیں |
844424932904543-1156-m.m4a | ڈومنیٹ نے مختصر زندہ جامنی اور سونے کے گروہوں کو متعارف کرایا |
844424931499698-544-m.m4a | تصویر کے بارے میں سیرت کے بارے میں پڑھنے والا پاولا سپزیریری |
844424932767141-75-m.m4a | کھیل اتساہی گولف اور ٹیبل ٹینس کھیلنے کا موقع ہے |
844424932767158-75-m.m4a | یہ اور مفت کھڑے ماڈل لینے کے لئے ممکن ہے |
844424932548091-264-m.m4a | کین فلم فیسٹیول میں انتونیو برینڈاس اور نیکول کیمپیل |
844424930799711-842-m.m4a | خلیچ گوانتانامو کے حالات پر بھی تشیویش پائی جاتی ہے |
844424931017349-842-m.m4a | ایرانی وزیر خارجہ کا جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا اعلان |
844424932513736-51-m.m4a | ان کے پیچھے لٹکنے اور چپکنےوالے ماہرین بھی ان اہم شخصیات کو |
844424932519877-181-m.m4a | فیصلہ کن عدل کی پالیسی کو فتح مل گئی |
844424931088878-842-m.m4a | فٹ بال کے ورلڈ کپ کے لئے کس طرح ٹیموں کی اہلیت |
844424931269628-15-m.m4a | قانون ساز کونسل کی پانچ نشستوں کیلئے کل انتخاب |
844424932551492-68-m.m4a | شامی ائیر ڈیفنس نے اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا |
844424930913531-842-m.m4a | ایک روزہ احتجاج بعد میں پرامن طریقے سے ختم ہوگیا |
844424932573767-451-m.m4a | سموکڈ پسلیوں کے ساتھ سوپ باورچی خانے سے متعلق |
844424932547928-569-m.m4a | کیوں جاپانی ہیرو نو لڑکے کو ہیرو کے طور پر یاد نہیں کیا جانا چاہئے |
844424930860304-622-m.m4a | ظلم پہ ظلم سہتے رہنا سب کے بس کی بات نہیں |
844424932564221-181-m.m4a | ٹی وی شوکے بعد بی ایس پی لیڈر کی پٹائی |
844424932566628-264-m.m4a | جنرل پینوشے کی طبیعت ناشتے کے دوران خراب ہوئی |
844424932945770-544-m.m4a | اس طرح کے گناہ خدا کے لوگوں کے درمیان کوئی جگہ نہیں ہیں |
844424932548109-264-m.m4a | دارالحکومت ابوجا اور دیگر شہروں میں لڑکیوں کی بازیابی کے لیے مظاہرے جاری ہیں |
844424932536250-451-m.m4a | اپولو ہاسپٹل کی وائس چیر پرسن شوبانا کامینینی کا نام ووٹنگ لسٹ سے غائب |
844424931341445-622-m.m4a | اور جو سب سے برا ہوا وہ تاریخ اسلام کا سیاہ باب بن گیا |
844424932767168-75-m.m4a | مدت مریض کی حالت پر مکمل طور پر انحصار کرتا ہے |
844424932533901-264-m.m4a | ٹی پی ایس کالج میں ہوم گارڈ امیدواروں کا ہنگامہ |
844424931024221-842-m.m4a | نتیش وزیراعظم بنے توملک تیزی سے ترقی کرے گا |
844424932849233-181-m.m4a | ایک علیحدہ چپ کے طور پر اس کو نافذ کریں |
844424932530876-181-m.m4a | ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے موت پر پانچ لاکھ کا ایکس گریشیا |
844424931546406-295-m.m4a | ایک ہی حالت یہاں اپنوں کی بیگانوں کی ہے |
844424932471146-317-m.m4a | معاشی مشکلات کے باوجود بی جے پی اب بھی انڈیا کی مقبول ترین جماعت ہے |
844424930795131-622-m.m4a | ایران کے ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ اب سیمنٹ |
844424931306386-1121-m.m4a | کوئی بھی دریائے فرات کو پار نہیں کر سکے گا |
844424932904545-1156-m.m4a | اعلی درجے فوٹوگرافروں کے لئے ارادہ زیادہ اعلی درجے کی خصوصیات کی ایک شاندار تعداد |
844424931415853-544-m.m4a | فیشن کیلئے ترک سنت انتہائی قبیح اور مذموم عمل |
844424932942807-1156-m.m4a | ان کا کل حجم بہت مجموعی طور پر ٹریکٹر وزن بڑھ جاتا ہے |
844424932548111-264-m.m4a | رسبری ذائقہ کے ساتھ حیرت انگیز سبز ٹماٹر جام |
844424930615129-295-m.m4a | اپولو اور بسوا تارکم کینسر ہاسپٹلس کی لیز معاہدہ پر نظر ثانی کابھی مشورہ |
844424931286758-1121-m.m4a | ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی |
844424932813948-75-m.m4a | زخمیوں کو کلبرگی کے سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے |
844424932529851-181-m.m4a | اے پی کے دارالحکومت امراوتی کی منتقلی پر مایوس ایک اور کسان کی موت |
844424931152188-1121-m.m4a | نہ پہلے جیسے سکول رہے اور نا ہی طلبا |
844424931443417-485-m.m4a | نائیجیریا میں ہتھیار ڈالنے پر دو گائے دینے کی منفرد حکومتی پیش کش |
844424931451652-544-m.m4a | اسپیکر قومی اسمبلی ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر اتفاق رائے کیلئے پر امید |
844424932964456-835-m.m4a | زیادہ تر حصے کے لئے وہ چھوٹے سا حصوں اترا |
844424932495825-451-m.m4a | جرگے نےمہر اور پتافی قبیلوں کے درمیان تنازع کا بھی فیصلہ کیا |
844424932861021-264-m.m4a | جیسے ہی ہم مزید اضافہ کرتے ہیں اکثر چیک کریں |
844424930823851-1121-m.m4a | ایم ایم اے کے رہنما لیاقت بلوچ نے دعا کرائی |
844424931195116-622-m.m4a | پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی فضائیہ کا سابق جوان گرفتار |
844424931220652-15-m.m4a | سعودی عرب میں خواتین کو ملے گی مزید چھوٹ |
844424932842192-264-m.m4a | لیکن عام معیار پر عمل ہونا چاہئے کہ موجود ہیں |
844424931166691-544-m.m4a | امریکی چیتے اور چیسپیک حادثہ سے متاثر ہوئے تھے |
844424932776440-264-m.m4a | حادثے کے بعد کوکسیکس کو نقصان پہنچا سکتا ہے |
844424932517751-569-m.m4a | امریکہ کے والمارٹ اسٹور میں فائرنگ کرنے والا تصادم میں ہلاک |
844424930989355-295-m.m4a | سہولت کی معیشت میں رہنے کی لاگت کو کنٹرول کریں |
844424932893792-1156-m.m4a | تھوڑا سا ریت کے ساتھ پیٹ کا استعمال کرنا اچھا ہے |
844424932887860-544-m.m4a | دماغی طور پر بے شمار قیدیوں کی گرفتاری اور پیروی کرنا |
844424932548434-51-m.m4a | ٹرمپ کا مواخذہ کی کارروائی سے قبل نئی قانونی ٹیم کا اعلان |
844424932935589-1156-m.m4a | مفروضہ کیتیڈرل قدیم روسی فن تعمیر کی سب سے بہترین روایات وراثت میں ملا |
844424931122751-15-m.m4a | دیوبند کے ایک نوجوان نے قائم کی انسانیت کی مثال |
844424932566558-264-m.m4a | اقوام متحدہ میں ہندستان کے فرسٹ سکریٹری مجیتو ونیتو |
844424931468322-63-m.m4a | ضمانت ملنے کے بعد سرسا میں ہنیپریت کا پرجوش استقبال کیا گیا |
844424932708640-544-m.m4a | ایڈز کے مرض کی غلط تشخیص سے ایک عورت کی موت |
844424932767146-75-m.m4a | وہی اثر و بوتل گلاس کے بیگ رنگ حاصل کرنے کے لئے مدد ملے گی |
844424931093631-842-m.m4a | نیوزی لینڈ میں اسکولی طلبہ کیلئے مفت لنچ کی فراہمی |
844424932931158-835-m.m4a | مستقل مزاجی ہماری تقریر سبودھتا دینے کے لئے اجازت دیتا ہے |
844424932813980-75-m.m4a | کتابوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ ایک چھٹی کی چھٹی کی سرگرمی ہے |
844424932893821-1156-m.m4a | ڈیمپس کی اسٹار پاور کے ساتھ ایک دوسرا مسئلہ ہو سکتا ہے |
844424931185448-295-m.m4a | جموں سے امرناتھ یاترا دوسرے دن بھی معطل رہی |
844424932543952-569-m.m4a | غیر ترتیبات راک ریکارڈ میں حیرت کے ثبوت ہیں |
844424931331530-544-m.m4a | کمپنی کے منافع کی تشکیل میں کمپنی کے اثاثوں کا کردار کیا ہے |
844424932547107-569-m.m4a | زائدالمیعاد لائسنس کی تجدید کی سہولت اب موبائل وین پر میسر ہوگی |
844424932708651-544-m.m4a | برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا |
844424932571417-569-m.m4a | ویکسین کو خطرناک قرار دے کر ضائع کرنے والا فارماسسٹ نوکری سے فارغ |
844424932559259-569-m.m4a | پٹرول ڈیزل کو جی ایس ٹی کے تحت لانےکےلئے کانگریس کا احتجاج |
844424931197081-15-m.m4a | تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ ا پنے احکامات کی خلاف ورزی |
844424932507178-51-m.m4a | امریکی ریاست ٹینیسی میں جوہری بجلی گھر نے کام شروع کر دیا |
844424930562902-1121-m.m4a | کابل حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد تیئس ہو گئی |
844424932526243-264-m.m4a | لہذا خدا کے لئے شکریہ کا ایک لفظ کا اشتراک کریں |
844424931306387-1121-m.m4a | سرکاری سکولوں میں حجاب پر پابندی ایک متنازع تجویز رہی ہے |
844424932530038-569-m.m4a | امریکا بھارت دفاعی معاہدے اور دلی کی موجود صورتحال میں پاکستان کو شدید تشویش |
844424932524276-451-m.m4a | ایک اچھے بچے کے لئے نماز کی نیند فرشتہ بچے ابرکشک |
Subsets and Splits